• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقبال زیڈ احمد مزید 14روز کے تفتیشی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) نیب کورٹ حیدرآباد نے لاہور کی معروف کاروباری شخصیت اقبال زیڈ احمد کو اربوں روپے مالیت کی منی لانڈرنگ اورغیر قانونی ٹرانزکشن کے نیب ریفرنس میں بدھ کو مزید 14روز کے تفتیشی ریمانڈ پر نیب اہلکاروں کے حوالے کردیاہے ۔ واضح رہے کہ اقبال زیڈ احمدکونیب سندھ کی ٹیم نے ایک کاروائی میں لاہور سے گرفتار کرکے ایک روزہ سفری ریمانڈ کے بعد کراچی نیب کورٹ میں پیش کیاتھا۔
تازہ ترین