مونروویا(نیوز ڈیسک)لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا کے قریب واقع قرآن اسکول میں آگ لگنے سے کم از کم 26بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
لائبیریا کے ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق رات گئے لگنے والی اس آگ سے کم از کم 26 بچے اور دو اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔