• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکی آرتھر نیوزی لینڈ کی سینٹرل اسٹیج ٹیم کے کوچ مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نیوزی لینڈ میں سپر اسمیش ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم سینٹرل اسٹیج کی کوچنگ کریں گے۔ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ نئے اسائنمنٹ کے حوالے سے ہمیشہ پرجوش رہا ہوں۔

تازہ ترین