• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اولمپکس والی بال رسائی راؤنڈ میں پہنچ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تہران میں ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم جمعرات کو آسٹریلیا سے3-2سے ہار گئی، البتہ ایونٹ میں ٹاپ ایٹ ٹیموں میں پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے اگلے سال کے اولمپکس کیلئے چین میں شیڈول رسائی راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔

تازہ ترین