• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نوجوان فاسٹ بولر عثمان خان شنواری کا کہنا ہے کہ مصباح الحق سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اظہر محمود کو صرف ٹی 20 کی کوچنگ آتی تھی، وقار یونس تینوں فارمیٹس کے اچھے کوچ ہیں، ورلڈ کپ میں منتخب نہ ہونے کا افسوس ہے ۔

عثمان شنواری 


واضح رہے کہ عثمان خان کو اچانک ورلڈکپ سے ڈراپ کرکے وہاب ریاض کو موقع دیا گیا تھا۔ جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وقار یونس عظیم بولر ہیں ان سے ریورس سوئنگ سیکھنے کی کوشش کروں گا۔

تازہ ترین