• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ سندھ، ملحقہ پرائیویٹ کالجز میں سیمسٹر امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جامشورو (نامہ نگار) جامعہ سندھ جامشورو سے ملحقہ پرائیویٹ کالجز اور انسٹیٹیوٹس کے بی بی اے، ایم بی اے، بی سی آئی ٹی، بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی و بی ایس (سافٹ ویئر) ، بی بی اے (پاس)، ایم بی اے (پاس) اولڈ اسکیم کے تحت فیلوئر امیدواروں کے امتحانی فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 24 ستمبر 2019ء تک توسیع کر دی گئی ہے، جبکہ 25سے 27 ستمبر تک 5000 روپے لیٹ فی کے ساتھ فیس جمع کرائی جا سکتی ہے۔

تازہ ترین