• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رابطہ کمیٹی کی جامعات کے مالی بحران پر تشویش

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سندھ بھر کی جامعات میں بڑھتے ہوئے مالی بحران پر اپنی گہر ی تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے اسے حصول علم کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا طلبا ء وطالبات کا مستقبل خطر ے میں نظر آرہا ہے۔

تازہ ترین