• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے کراچی میں تعیناتقونصل جنرل وانگ یو نے وزیراعلیٰ ہائوس میں الودعی ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قونصل جنرل وانگ یو کی خدمات کو سراہا اورکہا کہ آپکے بطور قونصل جنرل تعیناتی کے عرصے دوران سی پیک منصوبے سندھ میں شروع ہوئے اورآپ نے سندھ حکومت کی ہر طرح سے پروجیکٹس کی تکمیل کیلئے مدد کی۔
تازہ ترین