• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر ،پاکستان کا7روزہ دورہ مکمل،مصری دانشوروں کا وفد واپس روانہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) مصر کے دانشوروں کا 5 رکنی وفد آزاد کشمیر اور پاکستان کے سات روزہ دورہ مکمل کرکے واپس مصر روانہ ہو گیا، مصری میڈیا کے نمائندوں اور یونیورسٹی پروفیسرز کے امن وفد کی قیادت جامعۃ الازہر یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم محمدابراہیم کر رہے تھے جبکہ وفد میں پی ایچ ڈی سکالر بدریہ محمد احمد ، عبدالقائمز، حنا احمد بکر، محمد عبدالرزاق، شاہاد سعد محمد وصل اور ہیگازے ربیع طوافق ابراہیم شامل تھے۔

تازہ ترین