• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 ماہ میں 1304 بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنے، رپورٹ

کراچی (جنگ نیوز) ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے پاکستان میں سال 2019 کے دوران اب تک تیرہ سو چار بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جا چکا ہے ۔غیر سرکاری تنظیم ساحل کی جانب سے بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ جنسی تشدد کا نشانہ بننے والوں میں 729بچیاں جبکہ 575 بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیاہے کہ رواں برس روزانہ 7 سے زائد بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے۔

تازہ ترین