• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اورسعودی عرب کا مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق، عمران خان کے دورہ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور سعودی عرب نے مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہعمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے ملاقات کی۔سعودی قیادت نے وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات حقیقی بھائی چارے پر مبنی ہیں۔عمران خان نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔۔
تازہ ترین