• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35، بارکھان35، دالبندین40، گوادر34، قلات 31، خضدار36، لسبیلہ39، نوکنڈی40، سبی41، تربت40، ژوب36 اور زیارت میں 26ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین