• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس جمعےکو سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔وقار یونس کو اپنی بیٹی کی گریجویشن ڈگری کی تقریب میں شرکت کے لیے سڈنی جارہے ہیں۔

تازہ ترین