• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چٹاگانگ( جنگ نیوز) تین قومی ٹی ٹوئنٹی کر کٹ سیریز میں ہفتے کو میزبان بنگلہ دیش نے افغانستان کو چار وکٹ سے ہرادیا، افغان ٹیم نے سات وکٹ پر138رنز بنائے جو بنگلہ دیش نے چھ وکٹ پر139رنز بناکر پورا کرلیا، شکیب الحسن70رنز پر ناٹ آئوٹ رہے۔
تازہ ترین