• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سندھ کی جانب سے صوبے بھر میں ’کتا پکڑو‘مہم چلانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)کچرے کے بعد اب آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات بھی سندھ حکومت کے لیے چیلنج بن گئے۔ سندھ سرکار نے کتا پکڑو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ بلدیات نے میئر کراچی، لاڑکانہ، سکھر اور حیدر آباد کو ہنگامی مراسلے میں ہدایات دی گئی ہیں کہ تمام شہروں اور دیہات میں آوارہ کتوں کے خلاف موثر مہم شروع کی جائے۔
تازہ ترین