• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(جنگ نیوز )فیڈریشن کے نامزد صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی جاپان کے قونصل جنرل توشی کازو اسمورا سے جاپان قونصلیٹ جنرل میں ملاقات کی،انہوں نے جاپانی قونصل جنرل سے درخواست کی کہ وہ ٹوکیو کے دورے میں بی ٹو بی میٹنگ کیلئے جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن کی خدمات حاصل کریں۔
تازہ ترین