• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے کے کرنٹ چارج پر کام کرنیوالے ڈائریکٹر ورکس محمد یونس چوہدری، ڈائریکٹر پارکس سید منظور حسین شاہ ، ڈائریکٹر ایم پی او عمر صغیر رانا اور ڈائریکٹر لینڈ فل پراجیکٹ وقاص فرید کو فوری طور پر ترقی دی گئی ہے۔ ان افسروں کو گریڈ 18سے گریڈ 19میں ترقی دی گئی ۔
تازہ ترین