• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلیدہ: چار روز قبل اغوا ء ہونیوالے نوجوان کی لاش برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)بلیدہ میں چار روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش برآمدہو گئی، لیویز کے مطابق بلیدہ لیویز کو گزشتہ روز اطلاع ملی تھی کہ بلیدہ کے علاقے میناز میں ایک لاش پڑی ہے ،جس نےموقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاںاس کی شناخت ایاز ولد سرور کے نام سے ہوئی جو بلیدہ کا رہائشی تھا جو چار روز سے لاپتہ تھا۔
تازہ ترین