• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلسے میں شرکت کیلئے ریلی یونیورسٹی سے روانہ ہوگی‘ بی ایس او

کوئٹہ(پ ر) بی ایس او کے چیئرمین واجہ نذیر بلوچ کی قیادت میں بلوچستان یونیورسٹی سے ایک بجےریلی نکالی جائے گی جو بی این پی کے جلسے میں شرکت کریگی تمام دوست اپنی بروقت شرکت یقینی بنائیں۔
تازہ ترین