• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32، بارکھان34،دالبندین40، گوادر34، قلات 30، خضدار36،لسبیلہ42، نوکنڈی41، سبی42، تربت40،ژوب34اور زیارت میں 27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین