• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متھرا ، اہلخانہ کی موجودگی میں چور تالے توڑ کر نقدی اور سامان لے گئے

پشاور ( کر ائم رپورٹر)پشاور کے علا قے متھرا گڑ ھی فضل حق میں چو رو ں نے اہلخا نہ کی مو جو د گی میں گھر کے تا لے تو ڑ کر گھر سے پچا س ہز ار کی نقد ی کے علاوہ شمسی سو لر سسٹم اور گھر سے نئی مو ٹر سا ئیکل چو ری کر لی تا ہم پو لیس نے اہلخا نہ کی نشاہد ہی پر دو ملز مو ں کے خلا ف مقد مہ درج کر دیا۔ واقعا ت کے مطابق جا نس خا ن ولد مو سیٰ خا ن سکنہ گڑ جی فضل حق نے پو لیس کو بتا یا کہ را ت کے دس بجے کے قر یب وہ گھر میں محو خو اب تھے کہ اسی اثنا ء میں چو رو ں نے مین دروازے کا تا لہ تو ڑ دیا اور گھر سے پچا س ہزار رو پے کی نقد ی ، تین عد د شمسی شیشے اور اس کے علا وہ ایک مو ٹر سا ئیکل لیکر فرا ر ہو گئے پو لیس نے بتا یا کہ دو ملز مو ں بخت نو ر اور محمد امجد خا ن کے خلا ف دعو یدا ری ہو ئی ہے پو لیس نے مقد مہ درج کر کے مز ید کاررو ائی شرو ع کر دی۔
تازہ ترین