• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شہر پٹسبرگ میں نارنجی بینڈ پہنے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ 4 بے ہوش افراد کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

امریکی شہر پٹسبرگ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد


پولیس کے مطابق 2 لاشیں سڑک کنارے سے اور ایک نزدیکی اپارٹمنٹ سے ملی جبکہ 4بے ہوش افراد بھی اسی اپارٹمنٹ سے ملے۔

چاروں کی حالت تشویشناک ہے، ساتوں افراد نے ہاتھوں میں نارنجی بینڈ پہنا ہوا تھا، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین