• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک متعارف

چین میں خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک متعارف


چین میں سڑکوں کی صفائی اب خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک کریں گے۔

چین میں خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک اور پیٹرول کارکے ماڈل متعارف کروائے گئے ہیں جن کی باقاعدہ سروس کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

بغیر ڈرائیور کے چلنے والے یہ جدید ٹرک اور کاریں اپنا کام پھرتی سے ختم کرکے سڑکوں کو صاف کر دیتی ہیں۔

اس جدید خود کار گاڑیوں میں دیگر سہولیات کے علاوہ حادثے سے بچنے کے لیے الارم سسٹم، اسمارٹ کنٹرول سسٹم اور لیزر سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے۔

تازہ ترین