• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے قومی دن پر کسان کا منفرد انداز


چین بھر میں قومی دن کا جشن زوروشور سے جاری ہے اور اس موقع پرچین بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

70ویں قومی دن کی مناسبت سے چین کے صوبے گانسو کے شہر لانگنان سے تعلق رکھنے والے کسان نے قومی دن کا جشن منفرف انداز میں منانے کی ٹھانی۔

چین کے قومی دن پر کسان کا منفرد انداز
چینی کسان نے قومی دن کا جشن منفرف انداز میں منانے کی ٹھانی۔

کسان نے اپنی مرغیوں کو ایک جگہ جمع کر کے 70کے ہندسے کی شکل بناتے ہوئے دانہ ڈالا اور یوں مرغیوں نے بھی اس جشن میں حصہ لیتے ہوئے ٹیم ورک کی صورت  میں70کے ہندسے کی شکل بنا ئی۔

یوں منفرد انداز میں دانہ ڈالتے ہوئے قومی دن کا جشن مناتے چینی کسان کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے۔

تازہ ترین