آسٹریلیا کے آسمان پر گذ شتہ روز رنگوں کے رقص کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔
آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ میں آسمان پر دکھائی دینے والا یہ قدرتی منظر فضا میں موجود مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گرد موجود برقی لہروں اور مختلف گیسو ں کے ٹکر انے سے وجو دمیں آیا۔
رنگوں کے اس انوکھے ملاپ اور رقص کر تی لہروں کے قدرتی نظارے کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔