• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمینیا: نوجوان کا دو انگلیوں پر پُش اَپس کا شاندار مظاہرہ

آرمینیا: نوجوان کا دو انگلیوں پر پُش اَپس کا شاندار مظاہرہ


یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو پُش اَپس کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا، لیکن جناب انگلیوں کے بل پُش اَپس کرنا اور عالمی ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

آرمینیا سے تعلق رکھنے والے Hrachik Kostandyan نامی نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی کہ جس نے ایک منٹ میں اپنے ہاتھ کی دو انگلیوں کے بل پر ایک دو نہیں بلکہ پورے 57 پُش اَپس لگانے کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین