• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کا برج خلیفہ چین کے رنگوں میں ڈھل گیا

دبئی کا برج خلیفہ چین کے رنگوں میں ڈھل گیا


چین کے 70ویں قومی دن کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ بھی چین کے رنگوں میں رنگ گئی۔

چین کے قومی دن کے مناسبت سے منعقد کئے جانے والے روشنی بھرے اس لائٹ شو میں برج خلیفہ پر پروجیکشن اور لیزر لائٹ کے ذریعے روشنی کا ایسا دلفریب نظارہ ترتیب دیا کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے ۔

یادرہے کہ چین بھر میں قومی دن کا جشن زور و شور سے جاری ہے۔

تازہ ترین