• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اطالوی خلاباز عالمی رگبی میچ خلا میں دیکھے گا

خلاباز عالمی رگبی میچ خلا سے دیکھے گا


خلائی اسٹیشن پر رہنے والے خلا بازوں کی زندگی تجربات کرتے گزرتی ہے تاہم وہ زمین پر ہونے والے ایونٹس سے بھی پوری طرح با خبر رہتے ہیں۔

اطالوی خلا باز لوکاپرمیٹانو، رگبی کے دیوانے ہیں اور انہوں نے جاپان میں ہونے والے اٹلی اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کے لیے اپنی ٹیم کے نام نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔

لوکا یہ میچ خلا میں جاکر خصو صی فیڈ پر دیکھیں گے۔

تازہ ترین