• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذور خاتون کا وہیل چیئر پر واٹر اسکینگ کا مظاہرہ

معذور خاتون کا وہیل چیئر پر واٹر اسکینگ کا مظاہرہ


کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کاعزم ہو تو ہر کام کوممکن بنایا جاسکتا ہے، ویڈیو میں نظر آنے والی اس خاتون نے وہیل چیئر پر واٹر اسکینگ کا شاندار مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا ۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والیIlaria Naefنامی خاتون نے وہیل چیئر پر بیٹھ کر پانی کی لہروں پر واٹر اسکینگ کا شوق پورا کیا اور یہ ثابت کردیا کہ معذوری مجبوری نہیں ہوتی۔

واضح رہے اس اسٹنٹ کیلئے اطالوی خاتون نے اپنی وہیل چیئر پر سرف بورڈ نصب کروائی تھی جبکہ اس سے قبل وہ وہیل چیئر پر قلابازی کھانے کے کئی کارنامے انجام دے چکی ہیں۔

تازہ ترین