• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویتنام انجینئرز نے ٹرانسفارمر روبوٹ تیار کرلیا


ویتنامی نوجوانوں نے اسپئیر پُرزوں سے بولنے والا ٹرانسفارمر روبوٹ تیار کر لیا۔

ہالی ووڈ فلم ’ٹرانسفارمر‘ کے دُنیا بھر میں کروڑوں مداح موجود ہیں، اِن ہی مداحوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ویتنام کے انجینئرز نے موٹر سائیکل کے اسپیئر پُرزوں سے بولنے والا ٹرانسفارمر روبوٹ بنا کر سب کو دنگ کر دیا ہے۔

اِس ٹرانسفارمر روبوٹ ’ون‘ کا وزن 100 کلو گرام ہے اور یہ 10فٹ اُونچا ہے۔

واضح رہے کہ اِس ٹرانسفارمر روبوٹ کو ایک ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے۔     

تازہ ترین