• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں بپھرے بیل نے منچلے کو نانی یاد دلا دی۔


بپھرے بیلوں کو چھیڑنا خطرے سے خالی نہیں ہوتا، اور اگر آپ ان کو چیلنج دیں تو صورتحال مزید گھمبیر ہوسکتی ہے۔

ایسا ہی کچھ اسپین میں بل فائٹنگ کے ایک میلے کے دوران ہوا جب ایک منچلے نے ایک بپھرے ہوئے بیل کو چھیڑ دیا۔

بس پھر کیا تھا، بیل نے منچلے کو کئی فٹ ہوا میں اچھال دیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ لیکن جناب کے ہوش ضرور ٹھکانے آگئے۔

تازہ ترین