• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکساس میں ایک شخص پر اچانک بجلی گر گئی


موسم کی خراب صورتحال اور موسلا دھار بارش کے دوران بجلی گرنے کےواقعات پیش آتے ہیں جس میں کئی قیمتی جانیں بھی ضائع ہوجاتی ہیں۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے اسپرنگ میں ایک شخص اپنے کتوں کے ساتھ سڑک سے گزر رہا تھا کہ اچانک تیز بجلی کڑکی اور اس پر آگری۔

یوں اچانک بجلی گرنےسے وہ زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین