• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بننے سنورنے کا شوقین بارہ سنگھا سیلون پہنچ گیا

بننے سنورنے کا شوقین بارہ سنگھا سیلون پہنچ گیا


یوں توآپ نے انسانوں کو بننے سنوارنے کیلئے سیلون جاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی اس شوق میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس ہرن کو ہی دیکھ لیں جو شیشہ توڑتا ہوا ہیئر سیلون میں جا گھسا ہے۔

یہ مناظر امریکی شہر نیویارک کی ایک ہیئر سیلون میں دیکھے گئے جب ہیئر اسٹائلسٹ ایک کسٹمر کے بال سنوارنے میں مصروف تھی کہ اچانک ایک ہرن سیلون کی کھڑکی کا شیشہ توڑتا ہوا اندر داخل ہوگیا۔

یوں ہرن کی اچانک آمد پر سیلون کے ملازمین اور گاہک حیران و پریشان ہوگئے جبکہ واقعے میں ایک خاتون معمولی زخمی ہوئی۔

تازہ ترین