• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسکو میں آن لائن ٹیکسی سروس کے خلاف احتجاج

میکسکو میں آن لائن ٹیکسی سروس کے خلاف احتجاج


میکسکو میں ٹیکسی ڈرائیورز نے آن لائن  ٹیکسی سروس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گاڑیاں سڑکوں پر پارک کردیں ۔

احتجاج کے باعث شہر بھر کی سڑکیں بلاک اور ٹریفک جام ہوگیا۔

ایئرپورٹ کا راستہ بند ہونے کے باعث کئی سیاح بھی گھنٹوں تک ٹریفک میں پھنسے رہے۔

ڈرائیورز کا کہنا تھاکہ آن لائن ٹیکسی سروس کے باعث ان کا کام شدید متاثر ہوا ہے۔

تازہ ترین