• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بنگلہ دیش‘نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری


ڈھاکا(جنگ نیوز)بنگلہ دیش کی عدالت نے اپنی کمپنی سے ملازمین کو برطرف کرنے کے کیس میں پیش نہ ہونے پر ماہر معاشیات اور نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

تازہ ترین