• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ہیلی کاپٹر ایکسپو کا آغاز ہوگیا


چین میں ہیلی کاپٹر ایکسپو کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں 18 ملکوں کی 415 کمپنیاں حصہ لیں گی۔

چین کے شہر تیانجن میں ہیلی کاپٹروں کی4 روزہ نمائش کا آغاز ہوگیا ہے، پہلے روز چین کے مختلف ہیلی کاپٹروں نے ایئر شو میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔

نمائش میں چین کے 53 ہیلی کاپٹر پیش کئے جائیں گے جس میں سے 27 ایئر شو میں بھی حصہ لیں گے۔

نمائش میں چین کے زیڈ 20، زیڈ 10 اور ملٹری ہیلی کاپٹر زیڈ 19بھی رکھے گئے ہیں۔

تازہ ترین