• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماضی میں کئی علاقوں کو نظر انداز کیا گیا، عثمان بزدار

ماضی میں کئی علاقوں کو نظر انداز کیا گیا، عثمان بزدار


وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں دور دراز علاقوں کو نظر انداز کیا گیا۔

عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور میں مختلف شہروں سے آئے ہوئے لوگوں سے ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب فرداً فرداً ہر شہری کے پاس گئے اور ان سے مصافحہ بھی کیا۔

انہوں نے لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کےلیے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔

دوران گفتگو عثمان بزدر نے کہا کہ ماضی میں صرف چند شہروں کو وسائل دیئے گئے اور صوبے کے دور دراز علاقوں کو نظر انداز کیا گیا۔

تازہ ترین