• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں آسمان پر شہابِ ثاقب کا انوکھا نظارہ


چین میں رات میں ترتیب پانے والا ایک انوکھا نظارہ دیکھ کر لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب تیزی سے سفر کرتے شہابِ ثاقب نے آسمان کو روشن کر دیا۔

جی ہاں، چین کے صوبے جیلنگ میں یہ انوکھا نظارہ اس وقت دیکھا گیا جب آسمان سے شہاب ثاقب آگرا جس پر ہرکوئی دنگ رہ گیا۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ رات کے اندھیرے میں آگ کے اس گولے سے آسمان اس طرح روشن ہو جاتا ہے جیسے کوئی لائٹ شو یا آتش بازی کی جارہی ہو یا کچھ لمحوں کے لئے دن نکل آیا ہو۔

تازہ ترین