• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف جانتے ہیں مولانافضل الرحمٰن کا دھرنا کوئلے کی تجارت ہے،فیاض الحسن چوہان

لاہور (وقائع نگار خصوصی )صوبائی وزیر برائے کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف جانتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا دھرنا کوئلے کی تجارت ہے۔ ان خیالات کا اظہار فیاض الحسن چوہان نے پنجاب اسمبلی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین