• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی میں رجسٹرار اورکنٹرولر امتحانات کی تعیناتی

لاہور (جنرل رپورٹر )کے ای ایم یونیورسٹی میں رجسٹرار اور کنٹرول امتحانات کی مستقبل بنیادوں پر تعیناتی کردی گئی ، رجسٹرار کیلئے پروفیسر سید اصغر نقی اور کنٹرولر امتحانات کیلئے ڈاکٹر خالد محمود چیمہ کے نام کی منظوری دی گئی ۔ تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے گئے، ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اورڈپٹی کمشنر آفس کے ملازمین نے شرکت کی۔
تازہ ترین