• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے سعودی عرب کی حفاظت کے لیے مزید فوجی دستے بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مئی سے خطے میں جاری کشیدگی کے پیشِ نظر سعودی عرب میں اضافی 3 ہزار امریکی فوجیوں اور 2 ٹرمینل ہائی الٹیٹیوڈ ایریا ڈیفنس سسٹم تھاڈ بیٹریز بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

امریکا کا سعودی عرب میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان


حکام کا کہنا تھا کہ آئندہ چند ہفتوں میں امریکی فوج کی سعودی عرب روانگی کا عمل شروع ہو جائے گا جس کے بعد سعودی عرب میں تعینات کیے جانے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار کے قریب ہو جائے گی۔

تازہ ترین