• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطرناک قیدیوں کا فرار،14 ملزمان کوقیدوجرمانے کی سزا

کراچی(اسٹافرپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے سینٹرل جیل سے خطرناک قیدیوں کے فرار سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل غلام مرتضیٰ، عبدالرحمان شیخ، فہیم انور، سالک ایاز اور رفیق چنا سمیت 14ملزمان کو 6،6سال قید کی سزا سناتے ہوئے جرمانہ بھی عائد کیا ہے،ملزمان ضمانت پر رہا تھے اور فیصلہ آنے کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔
تازہ ترین