• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لینڈ گریبنگ کا الزام، ایس ایچ او سائٹ سپر ہائی وے اور ابراہیم حیدری کی تنزلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ملیر سید علی رضا نے ایس ایچ او سائٹ سپر ہائی وے اور ابراہیم حیدری کو عہدے سے ہٹا دیا ، دونوں پولیس افسران کے عہدے میں تنزلی اور معطلی کے احکامات جاری کیئے گئے ہیں،دونوں افسران کو لینڈ گریبنگ میں ملوث پائے جانے پر ہٹایا گیا ہے،دونوں افسران کیخلاف مزید انکوائری کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں-
تازہ ترین