• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بابری مسجد اراضی ہندوؤں کوبطور تحفہ دینےکی تجویز مستردکر دی

نئی دہلی (نیوزایجنسی) بھارتی مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد اراضی ہندوؤں کوبطور تحفہ دینے کی تجویز مسترد کر دی ،بورڈ کااہم اجلاس ہوا،آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان ظفریاب جیلانی نے کہا کہ متنازع اراضی پر دعویٰ ترک کردینے کا کوئی امکان نہیں ،آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اس طرح کے مطالبات کی کوئی پرواہ نہیں کرتا، اس سے قبل انڈین مسلمز فار پیس نامی گروپ نے اپیل کی تھی کہ مسلمانوں کو چاہئیے کہ متنازع اراضی کو اکثریتی طبقہ کے افراد کو ٹھوس ضمانت کے عوض گفٹ کردیں۔
تازہ ترین