• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم ٹائون،ملزمان خاتون اساتذہ کو لوٹ کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام ہو گئے،ناگن چورنگی مسلم ٹائون میں اسٹریٹ کرمنلز نے وین میں موجود ٹیچرز کی لوٹ لیا، واردات کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی جسمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک موٹر سائیکل پر دو مسلح اسٹریٹ کرمنلز نے گاڑی رکتے ہی گاڑی کو گھیر لیا، ملزمان نے خواتین اساتذہ سے لوٹ مارکی اور فرار ہوگئے،پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی۔
تازہ ترین