• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینجرز کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان رینجرز (سندھ ) کا اسٹریٹ کرائم کے خلاف رینجرز کاکرمنل کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ ۔ زرائع کے مطابق رینجرز (سندھ ) کا اسٹریٹ کرائم کے خلاف رینجرز نے بھر پور کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، تمام اعلیٰ فسران کواپنی نگرانی میں اسنیپ چیکنگ اور پیٹرولنگ کی ہدایت کر دی گئی ، اسٹریٹ کرائم کے خلاف موثر حکمت عملی مرتب کرلی گئی،رینجرز انٹیلی جنس کے اہلکاروں کی جانب سے اے ٹی ایم اور عوامی مقامات کی نگرانی کی جاری ہی ہے ،پولیس کے ساتھ ملکر اسٹریٹ کرائم کے انسداد پر کام کرینگے۔
تازہ ترین