• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھ یاتریوں کیلئےننکانہ صاحب سے سپیشل ٹرین کراچی کیلئےآج روانہ ہوگی

لاہور (خصوصی نمائندہ) پاکستان ریلوے نے گرونانک کی پانچ سو پچاسویں سالگرہ منانے کے لئے آنے والے سکھ یاتریوں کی سہولت کے لئے 13اکتوبر کو ننکانہ صاحب سے کراچی کے لئے ایک سپیشل ٹرین چلانے کا انتظام کیا ہے یہ ٹرین آج صبح 10 بجے ننکانہ صاحب سے روانہ ہو کر شورکوٹ کینٹ ،خانیوال ، روہڑی ، نواب شاہ ، شہداد پور، حیدرآباد اور کراچی کینٹ پر سٹاپ کرتی ہوئی اگلے روز دن گیارہ بجکر50منٹ پر کراچی سٹی پہنچے گی۔
تازہ ترین