• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ لائرز ونگ کا جی پی او چوک میں احتجاجی کیمپ

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ کی جانب سے 12اکتوبر 1999ء کے اقدام کے خلاف جی پی او چوک میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا ،اس موقع پر وکلاء نے آمریت کے خلاف اورجمہوریت کے حق میں نعرے لگائے ۔(ن) لیگ لائرز فورم کے عہدیدار راجہ خرم نے کہا کہ (ن) لیگ آمریت کی ہر شکل کی بھر پور مذمت کرتی ہے۔
تازہ ترین