• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ‘ریلوے اسٹیشن پر دوران تلاشی ،بیگ سے6کلو گرام چرس برآمد

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ریلوے پولیس نے 6کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ،تفصیلات کے مطابق پولیس نے ریلوے اسٹیشن کوئٹہ کے مین گیٹ پر ایک شخص وقار احمد کے بیگ سے چھ کلو گرام کے 5پیکٹ چرس برآمد کرلئے ۔ ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ چرس رحیم یار خان سمگل کر رہا تھا ۔پولیس مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین