• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل گیمز کے لئے سندھ کی( تیر اندازی) آرچری ٹیم کے اوپن ٹرائلز سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی 17اکتوبر کو نسیم حمید اسپورٹس اکیڈمی کورنگی نمبر پانچ میں 17اکتوبر کی صبح 9بجے لیے جائیں گے ۔ خواہشمند کھلاڑی اپنے شناختی کارڈ یا ب فارم کی فوٹو کاپی اور دو عدد تصاویر کے ساتھ کمیٹی کی چیئر پرسن ثنا علی کو رپورٹ کریں ۔
تازہ ترین